غذائیں جن سے گھٹیا کے مریض کو اجتناب کرنا چاہئیے
نور الشام: آپ پر سلامتی ہو ڈاکٹر صاحب
گھٹیا کے مریضوں کے لیے کونسی غذائیں فائدے مند ہیں اور انہیں کون سی غذاؤں سے لازمی اجتناب کرنا چاہئیے ؟
جواب:
گھٹیا یورک ایسڈ کے اجتماع کانتیجہ ہے. جو جب حد سے زیادہ لال گوشت اور پھلیاں کھانے سے بڑھتا ہے، اس لئے ہم ان سے اجتناب کرنے کی تجویز دیتے ہیں ۔ یہ ایسڈ دوسرے ایسڈز جیسے فاسفورک ایسڈ اور سلفورک ایسڈ کے ساتھ جسم میں جمع ہوتا ہے اور جو اییوسینوفلز (Eosinophils)کے بلانے کا باعث بنتا ہے، خلیوں کی سوزش جو ایسڈک ملیو (milieu) کی طرح ہے۔ پس سوزش شروع ہوجاتی ہے ۔(Rock et.al., 2013) جب آرتھرائیٹس (جوڑوں کی سوزش) ہوتا ہے، یہ عام طور پر درد سے جڑا ہوتا ہےسوجن میڈئیٹرز کے چھوڑنے اور پھیلنے کی وجہ سے ہوتی ہے اور نتیجے میں سوزش کی وجہ سے ٹشو کو نقصان پہنچتا ہے۔ (Baer)
ان میں میڈئیٹر پروسٹاگلینڈن ہیں جس پر ہوسکتا ہے ادرک سے اثر ہوتا ہو (Grzanna et.al., 2005) بریکینن، مادہ پی(Substance P)، لیکوٹرائن دوسرے کیمیکل مالیکیول ان میڈئیٹر میں شامل ہوتے ہیں (Kidd et.al., 2001) یہ قابل ذکر ہے کہ جدید ادویات صرف پروسٹاگلینڈن کو روکنے کے قابل ہیں جبکہ دوسرے سوزشی میڈئیٹر بے اثر رہتے ہیں جو سوزش کرتے رہتے ہیں یہ واضع ہے کہ اسی لئے غیر پیچیدہ درد سے آرام عارضی ہوتا ہے اور جدید دواؤں کا استعمال مکمل آرام نہیں دیتا ۔ مزید جیسا کہ جدید ادویات جیسے این ایس اے آئی ڈی ایس جسے "نان-ایسٹیریوڈال اینٹی-انفلامینٹری ڈرگس" (Non-Steroidal Anti-Inflammatory Drugs) سے جانا جاتا ہے(Woolston) جیسے پروفین یا وولاٹرن جو معدے میں خون کے آنے، گیسٹرک السر، گردے کی خرابی(Ejaz et.al., 2004) ، پھیپڑوں کے مسائل کا باعث ہوسکتے ہیں یہ ادویات صرف چھ میں سے ایک سوزشی مالیکیول کو روکنے کے قابل ہیں جو پروسٹاگلینڈن ہے. (Ayuso et.al., 2015)
لیکن ہم نے ایک حل نکالا ہےجس میں چھ جڑی بوٹیاں بطور دوا استعمال ہوتی ہیں۔ بہت سی تحقیقات سے ثابت ہے کہ ہر جڑی بوٹی ان سوزشی میڈئیٹروں کو روکتی ہے ۔ اس لئے، ہمارا علاج صرف پروسٹاگلیڈن کے علاج تک محدود نہیں ہے یہ تمام سوزشی میڈئیٹرز کا محاصرہ کرتی ہیں اور سوزش اور اس کے نتیجے میں درد اور تمام دوسری سوزشی علامات پر قابو پاتی ہیں۔
ہماری تحقیق کے مطابق اکلیل کوہستانی (روزمیری) (Mohamed, 2008) ، اسطوخدوس(لاوینڈر) (Hale, 2005) ، ادرک(Srivastava, 1992) ، سیپاکس(sage)، بابونہ(Ghavimi, 2012) کو دونوں تیل اور سرکے کے ساتھ استعمال کریں۔ صعتر (thyme) کا رس تیل میں(Zarzuelo, 2003) اور نیاز بو (تلسی) کا رس سرکے میں(Yamada, 2013) اضافی شامل کریں اور مفید نتائج حاصل کریں۔
تیلوں کا محلول جوڑوں کے مقام پر مالش کرتے ہوئے لگائیں جو درد سے آرام میں مدد گار ہے اس سے درد کے لئے مشہور اینل جیسک یا ٹرنکولائزرلئےبغیر درد بہت تیزی سے دور ہوجاتا ہے ۔
References:
Rock, K. L., Kataoka, H. & Lai, J.-J. 2013. Uric acid as a danger signal in gout and its comorbidities. Nat Rev Rheumatol, 9, 13-23.
Ayuso, P., Del Carmen Plaza-Serón, M., Blanca-López, N., Doña, I., Campo, P., Laguna, J. J., Bartra, J., Soriano-Gomis, V., Torres, M. J. & Blanca, M. 2015. Genetic variants in arachidonic acid pathway genes associated with nsaids-exacerbated respiratory disease. Journal of Allergy and Clinical Immunology, 135, AB114.
Baer, A. N. Joint pain and sjögren’s syndrome.
Ejaz, P., Bhojani, K. & Joshi, V. 2004. Nsaids and kidney. JAPI, 52, 632-9.
Ghavimi, H., Shayanfar, A., Hamedeyazdan, S., Shiva, A. & Garjani, A. 2012. Chamomile: An ancient pain remedy and a modern gout relief-a hypothesis. African Journal of Pharmacy and Pharmacology, 6, 508-511.
Grzanna, R., Lindmark, L. & Frondoza, C. G. 2005. Ginger-an herbal medicinal product with broad anti-inflammatory actions. Journal of medicinal food, 8, 125-132.
Hale, G. 2005. Lavender–nature’s aid to stress relief.
Kidd, B. & Urban, L. 2001. Mechanisms of inflammatory pain. British journal of anaesthesia, 87, 3-11.
Mohamed, D. A. & Al-Okbi, S. Y. 2008. Evaluation of anti-gout activity of some plant food extracts. Polish Journal of Food and Nutrition Sciences, 58.
Srivastava, K. & Mustafa, T. 1992. Ginger (zingiber officinale) in rheumatism and musculoskeletal disorders. Medical hypotheses, 39, 342-348.
Woolston, C. Aspirin, ibuprofen, and intestinal disorders.
Yamada, A. N., Grespan, R., Yamada, Á. T., Silva, E. L., Silva-Filho, S. E., Damião, M. J., De Oliveira Dalalio, M. M., Bersani-Amado, C. A. & Cuman, R. K. N. 2013. Anti-inflammatory activity of ocimum americanum l. Essential oil in experimental model of zymosan-induced arthritis. The American journal of Chinese medicine, 41, 913-926.
Zarzuelo, A. & Crespo, E. 2003. Uses of thyme. Thyme: The Genus Thymus, 263.
Made with by Tashfier
تبصرے